12 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:12
بیجنگ:مہنگی ترین فلم فلاورآف وار نمائش کیلئے پیش
اے آر وائی - چین کی جنگوں پرمشتمل مہنگی ترین فلم فلاور آف وار بیجنگ میں نمائش کےلیے پیش کردی گئی۔ ژیانگ یاموس کی ہدایتکاری میں بننےوالی فلم میں ہالی ووڈ معروف اداکارکرسٹن بیل نےمرکزی کرداراداکیاہےاورتوقع کی جارہی ہے کہ بڑی بجٹ کی یہ فلم آسکرایوارڈکےلیے نامزدہوسکتی ہے۔
فلاورآف وارکی کہانی انیس سوتیہترمیں نان ژیانگ کےقتل عام کےگردگھومتی ہےجس میں جاپانی فوج کےشکنجے میں اسکول کی بچیوں کاایک گروپ پھنس جاتاہے اوراسے نکالنےکےلیےکرسٹن بیل کوکیاکیاپاپڑ بیلنےپڑےاس کا اندازہ فلم دیکھ کرہی ہوسکتاہے۔اس فلم پرچورانوے ملین ڈالرخرچ کیے گئے ہیں ۔