تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:2

شاہ رخ خان کی تصاویر پر مبنی البم ریلیز

اے آر وائی - ایک برطانوی کمپنی نے شاہ رخ خان کی تصاویر پر مشتمل البم ریلیز کیا ،جس کی پہلی کاپی سپر اسٹار کو پیش کی گئی۔



اس موقع پر شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ آج بہت خوش ہیں کہ دنیا کی معروف کمپنی نے ان کے لئے اوپس تیار کیا۔ اس کتابی البم کا وزن تقریبا چالیس کلو گرام ہے ،جس میں شاہ رخ خان کی نایاب تصاویر کو یک جا کیا گیا ہے۔یہ برطانوی کمپنی اس سے پہلے بھی مشہور اداکاروں اور کھلاڑیوں کے تصویری البم تیار کرچکی ہے ۔ تقریب میں پروجیکٹر پر فلم راون کے بھی گانے دکھائے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.