تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:11

کترینہ کیف کاآئٹم سونگ چکنی چمیلی مراٹھی گانے کی کاپی نکلا

اے آر وائی - کترینہ کیف کا نیاآئٹم سونگ چکنی چمیلی مراٹھی آئٹم نمبرکی کاپی نکلا۔ ہیلن پر فلمایاگیا آئٹم نمبر اب کترینہ کریں گی۔ جب تامل گانے کا ری میک منی کی صورت میں بنا تو اتناہٹ ہوا کہ منی کو بدنامی راس آگئی ۔ جس کے بعد کترینہ کیف نے بھی پرنکالے اور شیلا کی جوانی لے کے میدان میں آگئیں۔



اب فلم اگنی پتھ کے ری میک میں مراٹھی سونگ کا ہندی ری میک چکنی چمیلی بھی آرہاہے۔ جس میں کترینہ کیف ہیلن کے اسٹائل میں سامنے آئیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.