تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:22

فٹنس کے لئے کوئی قیمت بڑی نہیں

اے آر وائی - بالی وڈ کے ماچو مین رتک روشن فلموں میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ہر جتن کرتے ہیں چاہے کتنی ہی بڑی قیمت کیوں نہ ادا کرنی پڑے۔



بالی وڈ کے ڈیشنگ ہیرو رتک روشن آجکل مصروف ہیں کرش کے سکیوئل کو ہر قیمت پر کامیاب بنانے کی کوششوں میں اور اس سلسے میں اسکرین پر کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق سپر فٹ نظر آنے کے لئے انھوں نے خدمات حاصل کر لی ہیں امریکہ کے مہنگے ترین ٹرینر کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.