تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:45

ایلون اینڈ دا چپ منک نمائش کے لئے تیار

اے آر وائی - تھری ڈی انیمیٹڈ فلم ایلون اینڈ دا چپ منک ۔ چپ ریکڈ دنیا بھر کے سینماؤں میں نمائش کے لئے تیار ہے۔ اینیمیٹڈ فلموں کے شائقین کے لئے یہ بات کسی خوش خبری سے کم نہیں کہ ایلون اینڈ دا چپ منک پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینماؤں میں سولہ دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔



فلم کی کاسٹ جیسٹن لونگ، میتھیو گرے اور جییسی مکارٹنی پر مشتمل ہے جس میں مرکزی کردار حادثاتی طور پر ایک ایسے جزیرے میں جاپہنچتے ہیں جہاں دلچسپ واقعات کا ایک سلسلہ ان کا انتظار کررہا ہوتا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.