تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 11:28

چین: ونڈر لینڈ میں ونڈر فل چاکلیٹ فیشن

اے آر وائی - چین کے رن وے پر چاکلیٹ سے بھرپور ایک ایسا فیشن شو منعقد ہواجس نے فیشن دیکھنے والوں کے منہ میں چاکلیٹی رس بھر دیا۔



شنگھائی میں چاکلیٹ رنگوں کے فیشن شو میں چاکلیٹ کے مختلف فلیور سے جب کپڑوں میں رنگ بھرے گئے تو فیشن کے شایقین حیرت کے ساتھ چاکلیٹی مزے میں مست مست سے ہو گئے۔



اس انوکھے فیشن شو میں دنیا کے معروف ڈیزائنر لن گوڈونگ نے اپنی تخلیق کے جوہر دکھا کر فیشن کے شائقین سے داد لی، شائقین کا کہنا تھا کہ گو چاکلیٹ خستہ ہوتی ہے مگر اس مرتبہ اسے انوکھے اور خوبصورت انداز سے بنایا گیا تھا جبکہ اس فیشن کے تمام انداز ہمارے لئے خوشی کا با عث تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.