تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:56

مشن امپاسبل4 نے ایک دن میں 11کروڑ ڈالر کا بزنس کرڈالا

اے آر وائی - ٹام کروز کی فلم ایم آئی فور نے امریکا میں ایک دن کے دوران گیارہ کروڑ ڈالر بزنس کرلیا ہے۔ ٹام کروز کی فلم نے امریکہ کے فلمی شائقین میں دھوم مچا رکھی ہے۔



اس فلم کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ فلم مشن امپاسیبل نے لاس اینجلس اور فلوریڈا میں ایک دن کے دوران گیارہ کروڑ ڈالر کا بزنس کرلیا ہے۔ ٹام کروز اپنی فلم کی کامیابی کےلیے پرامید ہیں اور وہ توقع ظاہر کررہے ہیں کہ یہ فلم ریکارڈ بزنس کرے گی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.