تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:39

اسلام آباد میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو

اے آر وائی - وفاقی دارلحکومت میں منعقد کیے گئے فیشن شو میں معروف ڈیزائنر کی نت نئی ملبوسات سے محفل میں رنگوں کی بہار چھا گئی جس میں خوبصورت ماڈلز نے تیار کردہ دلکش اور دلفریب ملبو سات پہن کر کیٹ واک کی۔ قوس قزاح کے رنگوں کے رنگوں پر مشتمل ملبوسات کو دیکھ کر حاضرین کے چہرے دیدنی تھے ۔



ڈیزائنر کے مطابق انہوں نے مشرقی ملبوسات کو مغربی رنگوں کا حسین امتزاج دینے کی کوشش کی ۔ شرکاء کی تفریح کے لیے گائیکی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ فیشن شو میں نوجوانوں اور غیر ملکی مہمانوں نے خاص دلچسپی کا مظاہرہ کیا ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.