تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:38

لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا ہیکنگ کا

اے آر وائی - ٹوئٹر اور فیس بک پر پاپ دیوا لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا کرنا پڑا ایک دلچسپ صورتحال کا ۔ پاپ دیوا لیڈی گاگا کے ایک لاکھ پرستاروں کی خوشی کا اس وقت ٹھکانا نہ رہا جب ان کو گلوکارہ کی جانب سے موصول ہو ا پیغام جس میں تھا وعدہ ایک عدد آئی پیڈ2 دینے کا وہ بھی بالکل مفت۔ لیکن یہ خوشی اس وقت مایوسی میں بدل گئی جب اس بات کا انکشاف ہو ا کہ یہ پیش کش دراصل لیڈی گاگا کی طرف سے نہیں تھی بلکہ یہ کارنامہ تھا ہیکرز کا۔ ہاں ایک خبر انھوں نے اپنے پرستاروں کو ضرور دی اور وہ خبر تھی ہیکنگ ختم ہونے کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.