تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 3:48

اسکینڈل کوئین وینا ملک بھارت کے بعد اب دبئی میں

اے آر وائی - اسکینڈل کوئین ویناملک بالاخر بھارت یاترا کے بعد اب دبئی پہنچ گئی ہیں اور اب وہ وہاں آرام کر رہی ہیں۔اطلاعات ملی ہیں کہ وینا کرسمس اور آرام کرنے کا بہانہ بنا کر دبئی پہنچی ہیں مگر وہاں بھی وہ ایشمت پٹیل کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔



وینا نے تسلیم کر لیا ہے کہ ایف ایچ ایم کے لئےفوٹو شوٹ انکی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی ۔ انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں ایف ایچ ایم میگزین کی انتظامیہ پر چیٹنگ کا الزام بھی لگایا ہے۔ فی الحال وینا ملک دبئی میں ہیں اورنیو ایئر نائٹ پر اپنے بھارتی دوست اشمت پٹیل کے ساتھ پرفارم کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.