تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:58

بپاشا باسواپنی فلم کی پروموشن میں مصروف

اے آر وائی - بپاشاباسو آج کل ہیں بے حد مصروف ہیں ان کی مصروفیت میں جہاں آئٹم سونگز شامل ہیں وہیں وہ فلم پلیئرزکی کامیابی کے لئے بھاگ دوڑ کرہی ہیں۔



بپاشا کہتی ہیں کہ نوجوانوں کے لئے یہ فلم کافی زبردست ثابت ہوگی , کیونکہ فلم اسٹائل اوراینٹرٹیمنٹ سے بھرپورہے۔ بالی ووڈ فلم پلیئرزہالی ووڈ فلم دی اٹالین جاب کا ری میک ہے۔ فلم چھ جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.