تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:23

وطن آکرتمام حقائق سےآگاہ کروں گی،وینا ملک

اے آر وائی - تنازعات میں گھری لولی بولی ووڈ اداکارہ وینا ملک نےکہا ہے کہ ان کا کیس عدالت میں چل رہا ہے،ان کی تصویریں جعلسازی سےتبدیل کی گئیں وہ بہت جلد وطن آ کرتمام حقائق سےآگاہ کریں گی۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے اےآروائی نیوزسےدبئی میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.