30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:10
ہالی ووڈفلم دا گرل ود ڈریگن ٹیٹو: کا پریمیئر لندن میں ہوا
اے آر وائی - سنسنی اورخوف سے بھرپوراس فلم کی کہانی کا آغازایک بےروزگار لڑکے سے ہوتاہے جو ملازمت کی تلاش میں ایک بڑی کمپنی کے مالک کا اکاؤنٹ ہیک کرلیتا ہے۔
کمپنی کامالک پہلے تو پریشان ہے اور پھر لڑکے کی ذھانت دیکھ کر حیران رہ جاتاہے اور اسے خطرناک اور عجیب و غریب ٹاسک دیتا ہے۔ یہ کیس ہے اسکی بھانجی کا جو چالیس سال قبل قل کردی گئی تھی اور پھر اس کیس کاہنٹ صرف اس کے ٹیٹو سے ملتا ہے۔ فلم دا گرل ود ڈریگن ٹیٹو آج دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی ہے۔