تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:2

نئے سال کاآغاز پراے آر وائی کیو ٹی وی میں محفل نعت کا انعقاد

اے آر وائی - نئے سال کے آغاز کے موقع پر اے آر وائی کیو ٹی وی نے اپنے ناظرین کیلئے روحانی محفل منعقد کی اور اللہ تعالٰی کے حضور نئے سال برکتوں، امن، سلامتی اور خوشحالی کا سال بنانے کی دعا کی گئی۔



نئے سال کی آمد پر محفل نعت منعقد کی گئی، جس کی نظامت کے فرائض صاحبزادہ تسلیم احمد صابری نے ادا کئے۔ ملک کے نامور نعت خوانوں نے گلہائے عقیدت پیش کئے۔ محفل کے آخر میں پاکستان اور اسلامی دنیا کی خیروسلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.