6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:14
اے آروائی ڈیجیٹل پرفیئرفیکٹر کاگرینڈ فنالے
اے آر وائی - اے آروائی ڈیجیٹل پر رئیلٹی شو ” فیئرفیکٹر خطروں کے کھلاڑی ٹورچر“کاگرینڈفنالے پیش کیاجارہاہے۔ رئیلٹی شوزمیں ہمیشہ کی طرح نمبرون رہنے والے آر وائی ڈیجیٹل نے بین الاقوامی شہرت یافتہ رئیلٹی شوفیئرفیکٹرخطروں کے کھلاڑی کاسیزن فورپیش کیا۔
”فیئرفیکٹرخطروں کے کھلاڑی ٹورچر“ میں شامل تیرہ حسیناؤں نے اپنے پارٹنر کے ساتھ کیا مقابلہ کئی خطروں کا۔۔اب آگے بھی ہے وہ گھڑی جب ان تیرہ میں سے تین ٹیمزکاہورہاہے ٹکراؤگرینڈفنالے میں۔۔تویہ جاننے کے لئے کہ کون بنے گاتھنڈراسٹار۔۔دیکھئے فیئرفیکٹرخطروں کے کھلاڑی ٹورچر۔۔سات جنوری شام سات بجے صرف اے آر وائی ڈیجیٹل پر۔۔