تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:51

رئیلٹی شو فیئرفیکٹر: خطروں کے کھلاڑی کا گرینڈ فنالے

اے آر وائی - اےآروائی ڈیجیٹل پر رئیلٹی شو فیئرفیکٹر خطروں کے کھلاڑی ٹورچرکا گرینڈ فنالے پیش کیا جا رہا ہے۔ رئیلٹی شوزمیں ہمیشہ کی طرح نمبرون رہنے والے اے آر وائی ڈیجیٹل نے بین الاقوامی شہرت یافتہ رئیلٹی شوفیئرفیکٹرخطروں کے کھلاڑی کا سیزن فورپیش کیا۔



فیئرفیکٹرخطروں کے کھلاڑی ٹورچر میں شامل تیرہ حسینائوں نے اپنے پارٹنر کے ساتھ کیا مقابلہ کئی خطروں کا آگے ہے وہ گھڑی جب ان تیرہ میں سے تین ٹیمزکا ہورہا ہے ٹکرائو گرینڈ فنالے میں تو یہ جاننے کے لئے کہ کون بنے گا تھنڈراسٹار دیکھئے فیئرفیکٹرخطروں کے کھلاڑی ٹورچر سات جنوری شام سات بجے صرف اےآروائی ڈیجیٹل پر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.