تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:57

بگ بی ہالی ووڈکی تھری ڈی فلم میں بغیر معاوضہ کے کام کریں گے

اے آر وائی - بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے ہالی ووڈ میں انٹری دے دی۔ پہلی بار میں ہی تھری ڈی فلم میں کام کریں گے۔ بڈھا ہوگا تیرا باپ یا ہو سرکارراج۔ بالی ووڈمیں تو ہر طرف ہی بگ بی کی دھوم ہے۔ ان کی یہ ڈیمانڈ دیکھ کر ہالی ووڈ کافی عرصے سے انہیں اپنی فلموں میں لینے کی کوششیں کررہے تھے۔



آخر کار بگ بی نے بھی حامی بھرلی اور تھری ڈی فلم دا گریٹ گیٹس بے میں نمودارہوں گے۔ اس فلم کے بارے میں جب امیتابھ سے سوال کیا گیا تو انھوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ فلم میں وہ صرف ایک سین میں آئیں گے اور اس چھوٹے سے سین کے لئے کوئی معاوضہ تک نہیں لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.