تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:15

سلمان،شاہ رخ اور کرینہ سب سے زیادہ منافع دینے والے اداکار

اے آر وائی - فلم باڈی گارڈ کے سلمان خان اور دوسری طرف راون کے شاہ رخ خان ان دونوں کے درمیان ہیں بےبو کرینہ کپور ان تینوں اداکاروں نے سال بھر میں دونوں ہاتھوں سے اتنی دولت لوٹی کہ سو کروڑ کلب بنا بیٹھے۔ ان کی فلموں سے پروڈیوسرزکواتنا پرافٹ ہوا کہ پرافٹ ایبل ایکٹرزکہلائے۔



کرینہ کپور کے لئے یہ سال یوں بھی اچھا رہا کہ ان کی دونوں فلموں باڈی گارڈ اور راون کو بلاک بسٹر فلموں کا اعزازملا۔ اسی طرح شاہ رخ کوبھی ہوم پروڈکشن راون سے شہرت اورپیسےملے۔ مگر جس طرح پلے بوائے سلمان خان نے باڈی گارڈ اور ریڈی سے اتنا بزنس کیا کہ باڈی گارڈ سال کی سب سے زیادہ منافع حاصل کرنے والی فلم بن گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.