تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:33

لاہورمیں فیشن ایگزیبیشن، کراچی میں نئے ملبوسات کی نمائش

اے آر وائی - لاہورمیں منعقدہ فیشن ایگزیبیشن میں کراچی کے دس ڈیزائنرز کی تخلیقات کی نمائش کی گئی۔ ایلیمینٹ پریٹ اور وائلا کےزیر اہتمام اس نمائش میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنرز ثناء علینا، سارہ یاسر، ایس اینڈ ایل اور بیلن کے دیدہ زیب ملبوسات، جیولری، شوز اور فرنیچر کی نمائش کی گئی.



اس موقع پر معروف ماڈلز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی خاص طور پر خواتین ملبوسات، جیولری اور جوتوں کے نت نئے ڈیزائنز سے محظوظ ہوئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.