تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:42

مجھے ویناملک نے دھمکیاں دیں،ڈولی بندرا کا الزام

اے آر وائی - بھارتی پروگرام بگ باس سیزن فور میں کام کرنے والی ٹی وی آرٹسٹ ڈالی بندرا نے الزام لگایا ہے کہ وینا ملک کی جانب سے دھکمی آمیز ٹیلیفون موصول ہونے کے بعد وہ اپنے لیے سیکیورٹی مانگنے پر مجبور ہو گئی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.