تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:16

کریٹکس ایوارڈز2011ء، ملینکولیا بہترین فلم قرار

اے آر وائی - ہالی ووڈفلم ملینکولیا۔کو بیسٹ فلم آف دی ایئر جبکہ فلم کی ہیروئن کرسٹین ڈسٹ کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ مل گیا۔



امریکا میں ہونے والے کریٹکس ایوارڈزمیں فلم ملینکولیا کو سال دوہزارگیارہ کی بہترین فلم قرار دے دیا۔گزشتہ برس ایوارڈز کی دوڑ میں کئی فلمیں شامل تھیں ، ان میں نفسیاتی مسائل پر بنائی گئی فلم ملینکولیا نے بازی جیت لی، جبکہ بیسٹ ایکٹرس کا ایوارڈبھی فلم میں مرکزی کرداراداکرنے والی اداکارہ کرسٹین ڈسٹ کے حصے میں آیا۔جب کہ اداکاربریڈ پٹ کو فلم منی بال میں بہترین اداکاری کرنے پر بیسٹ ایکٹر کاایوارڈحاصل ملا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.