تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:7

ڈیول انسائیڈ کا ابتدائی ہفتے میں ریکارڈ بزنس

اے آر وائی - ڈراؤنی فلم ڈیول انسائیڈ نے نمائش کے پہلے ہی ہفتے چونتیس اعشاریہ پانچ ملین کا بزنس کر کے سب کو حیران کر دیا۔



طویل عرصے بعد کسی ڈراؤنی فلم نے سینما میں لگتے ہی اتنی مقبولیت حاصل کی۔ کاروباری لحاظ سےایک ہفتے میں سب سے زیادہ منافع دینے والی دیگر فلموں میں بیس اعشاریہ پانچ ملین کے ساتھ مشن امپوسبل گھوسٹ پروٹوکول دوسرے جبکہ چودہ اعشاریہ ایک ملین کے ساتھ شرلاک ہومز اے گیم آف شیڈوز تیسرے نمبر پر رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.