10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:25
ہالی ووڈ ڈائرئیکٹرز گلڈ ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
اے آر وائی - ہالی ووڈ میں ڈائریکٹرز گلڈ ایوارڈز نامزدگیوں کااعلان کردیاگیا ہے۔ ہوگو کے خالق مارٹن اور مڈنائٹ ان پیرس کے ڈائریکٹر ووڈی ایلن نامزدگیوں میں شامل۔
ڈائریکٹرز گلڈ ایوارڈ کیلئے پہلی نامزدگی ہزاناس وشس کی ہے اور انہیں ان کی بلیک اینڈ وائٹ خاموش فلم پر ایوارڈ کیلئے نامزد گیا گیا۔ اس کے علاوہ ووڈی ایلن، مارٹن اور دیگر ڈائریکٹرز بھی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔