تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:16

سلمان خان نے دبنگ تھری کا راز افشا کردیا

اے آر وائی - ابھی سلمان خان کے فینز دبنگ ٹو کے منتظر ہیں کہ سلو بھائی نے دبنگ تھری کے بارے میں بھی راز افشا کردیا۔ سلمان خان کی ہر بات نرالی ہے کہاں تو دبنگ ٹو کی کہانی بھی پوری نہیں ہوئی اورنہ ہی شوٹنگ اسٹارٹ ہوئی کہ سلو بھائی نے دبنگ تھری کا شوشہ چھوڑدیا۔



سلمان خان کا کہنا ہے کہ پہلی فلم میں وہ ایک چھوٹے سے علاقے کے انسپکٹر تھے تو دبنگ ٹو میں ان کی ترقی ہوگی اور وہ پارٹ ٹو میں لکھنئوکےسینیئر پولیس آفیسر کا کردار ادا کریں گے اور پھر دبنگ تھری میں ممبئی کے کمشنر بن کر چلبل پانڈے کرپشن کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.