تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:17

میڈونا کی فلم ڈبلیو ای کا پریمیئر،کاسٹ ممبران کو ریڈ کارپیٹ

اے آر وائی - ہالی ووڈ پاپ سنگر میڈونا کی فلم ڈبلیو ای کا لندن میں پریمئر ہوا۔ جس میں ڈائریکٹر میڈونا سمیت تمام کاسٹ ممبروں کو ریڈ کارپیٹ دیا گیا۔



امریک خاتون والس سمپسن اور برطانوی بادشاہ ایڈورڈ ہشتم کی محبت کی کہانی کے متعلق یہ فلم خود امریکی پاپ سنگر نے لکھی ہے۔ اور ڈائریکٹر بھی خود ہی ہیں۔ پیریمیئر کے دوان کاسٹ ارکان، اداکاروں اور ادا کارواؤں موی کی تعریف کی اور میڈونا کو بھی سراہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.