تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:35

ممبئی: اٹھارویں لائنز گولڈ ایوارڈز میں ستاروں کی چمک دمک

اے آر وائی - بھارت میں اٹھارویں لائنز گولڈ ایوارڈزکی رنگا رنگ تقریب میں بالی ووڈ ستاروں نےروشنیاں بکھیر دیں۔ ممبئی میں ہوئی بالی ووڈ ستاروں کی برسات ایوارڈ شوکی رنگینیاں اور رنگ ونور کا سیلاب کسی کے چہرے پر خوشی کی جھلک تو کہیں ایوارڈ حاصل نہ کرنے کی کسک محسوس ہوئی۔



سال دوہزار گیارہ کے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو اوربیسٹ ایکٹرس کا ایوارڈ ملا پریانکا چوپڑا کو، گائیکی کی دنیا میں سونو نگم تو ٹھہرے بہترین گلوکار مگر ان سے زیادہ ان کے بیٹے کو پسند کیا گیا اور بچہ پارٹی نے سونو کے بیٹے کو ننھے گلو کار کا ایوارڈ دلوا دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.