تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 22:9

میڈونا تیسری شادی کےلئے کمر کس رہی ہیں

اے آر وائی - دوشادیوں میں ناکامی کے بعد گلوکارہ میڈونا ترپن برس کی عمر میں تیسری شادی کےلئے کمر کس رہی ہیں۔ شون پین اور رچی کے ساتھ دوشادیوں کی ناکامی کے باوجود میڈونا ابھی پر امید ہیں۔



انھوں نے اشارہ دیا ہے کہ اب وہ تیسری شادی کرنے کا سوچ رہی ہیں۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروانےوالی گلوکارہ میڈونا کہتی ہیں محبت میں ناکامی زندگی کا حصہ ہے۔ اس لئے مایوس ہونے کے بجائے وہ ایک بارپھر خود کودلہن کے روپ میں دیکھ رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.