14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:36
جیمزبونڈ کی کار شمسی توانائی کیساتھ نئے انداز میں پیش
اے آر وائی - جاپان میں جیمز بونڈ کی کارکوشمسی توانائی کے ساتھ نئے انداز میں پیش کردیا گیا۔ جیمز بونڈ کے کارنامے اب مزید تیزرفتاری سےانجام دیئے جاسکتے ہیں۔
کسی کوجیمزبونڈ کی طرح تیزرفتار کام کرنا ہےتو اسے نئی کار ضرور خریدنی پڑے گی کیونکہ جیمزبونڈ زیرو زیرو سیون کی کارکو نئے زمانے کے مطابق نئی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔
جیمزبونڈ کی کار کا کمال دیکھئے کہ یہ اب فلمی کاروں سے زیادہ خوبصورت اور جدید ہے۔ جس کا مقابلہ دنیا کی تیزرفتار اسپورٹس کار سے کیا جاسکتا ہے۔