تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 20:18

ہالی وڈ:گولڈن گلوب ایوارڈ، فنکار دودن پہلے ہی پہنچ گئے

اے آر وائی - گولڈن گلوب ایوارڈز میں شرکت کے لئے ہالی وڈ کے فنکار دو دن پہلے ہی کیلیفورنیا پہنچ گئے جبکہ ٹیکینکل اسٹاف نے بھی شوکی تیاریاں شروع کر دیں۔



کیلیفورنیا کے بیورلے ہلٹن ہوٹل میں ہالی وڈ سلیبرٹیز کے ایک چھت تلے جمع ہوتے ہی رونقیں پھیل گئیں۔ ٹیکنیکل اسٹاف نے بھی دو دن پہلے ہی تقریب کی تیاریاں شروع کر کے ان رونقوں میں مزید اضافہ کر دیا۔



کوئی ریڈ کارپیٹ سے ہوٹل کے فرش کو سجا رہا ہے تو کوئی ہال میں لائٹس اور رنگ برنگے برقی قمقمے نصب کر رہا ہے اور ماڈلز نے جب دیکھا ریڈ کاپیٹ تو شو سے دو دن پہلے ہی کیٹ واک کی ریہر سل شروع کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.