تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:38

ایرانی فلم اے سیپریشن اور دی ایڈونچرآف ٹن ٹن بہترین فلمیں

اے آر وائی - ایرانی فلم اے سیپریشن نے بین الاقوامی زبان کی بہترین فلم کاایوارڈ میں میدان مارلیا، اسٹیون سپیل برگ کی دی ایڈونچر آف ٹن ٹن بہترین اینی میٹڈ فلم قرار۔



انہترویں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیلی فورنیا میں جاری ہے۔ کیٹ وینسلیٹ کو ٹی وی کی منی سیریز کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ میڈونا کے لکھے گئے گیت ماسٹر پیس کو بہتر گانے کا ایوارڈ دیاگیا۔ بین الاقوامی زبان کی فلموں میں اینجلینا جولی کی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی ایوارڈ نہ جیت سکی اور قرعہ نکلا ایرانی فلم اے سیپریشن کے نام ۔ میشل ولیمز کو بہترین کامیڈی اور میوزیکل ایکٹریس کاایوارڈ دیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.