تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:30

جیمز بانڈ سیریزکی 50ویں سالگرہ، منفرد گاڑیوں کی نمائش

اے آر وائی - حالات چاہے جتنے بھی خطرناک کیوں نہ ہوں دشمن کو چکما دے کر بچ نکلنے والے جیمز بانڈ کی فلمی سیریز کی آج پچاسویں سالگرہ ہے۔



سالگرہ کے موقع پر جیمز بانڈ کے زیراستعمال رہنے والی ہوا میں اڑتی، تیرتی گاڑیاں آج انگلینڈ میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہیں۔ اس سے پہلے کبھی بھی جیمز بانڈ سیریز کی گاڑیوں کی نمائش نہیں کی گئی۔ جنوبی انگلینڈ کے شہر ساؤتھ ہیمپٹن کے نیشنل میوزیم میں ہونے والی اس نمائش میں آبدوز نما گاڑیاں بھی رکھی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.