تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 جنوری 2012
وقت اشاعت: 21:39

کرینہ کپور اورعمران خان کی جوڑی

اے آر وائی - بالی ووڈ اداکارکرینہ کپوراورعمران خان کی جوڑی فلمی شائقین کو پسند آگئی۔ شرارت اور ہلے گلے سے بھر پور فلم ایک میں اور ایک تو میں عمران اور کرینہ کی ایکٹنگ اتنی پسند آئی کہ فلموں کا ڈھیر لگ گیا۔



یہ جوڑی صرف فلم پروڈیوسرزکوہی نہیں خود عمران کو ایسی بھائی کہ بیان دے بیٹھے وہ تو فلموں میں آنے سے پہلے بے بو کے دیوانے تھے۔ کرینہ کپور کی شرارت سے بھرپور ایکٹنگ سے متاثر ہوکر دونوں کو کئی فلموں میں کاسٹ کرنے کے لئے پروڈیوسرز بے چین ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.