تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 جنوری 2012
وقت اشاعت: 21:49

کیٹ ونسلیٹ مرد کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند

اے آر وائی - ہالی ووڈایکٹرس کیٹ ونسلیٹ گولڈن گلوب ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد مرد کا کرداراداکرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ فلم ٹائیٹینک سے عروج پانے والی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے رومینس سے بھرپورکردارتو اچھی طرح نبھائے۔ اب انہیں خواہش ہے ایسے کیریکٹر کو ادا کرنے کی جو انہیں فلمی دنیا میں امر کردے۔



اس لئے انھوں نے مرد کے روپ میں خود کو دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ چاہے وہ ایک دن کیلئے کیوں نہ ہو ان میں اب چیلنجنگ رول ادا کرنے کا شوق پیدا ہوگیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.