تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 جنوری 2012
وقت اشاعت: 22:22

جرمنی:فیشن ویک موسم سرما ملبوسات کی نمائش

اے آر وائی - برلن فیشن ویک میں موسم سرما کے نرم گرم ملبوسات کا فیشن ویک شروع ہوگیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں ان دنوں خوب ہلچل مچی ہوئی ہے جہاں ایک کے بعد ایک ڈیزائنر فیشن کے سیلاب میں ڈوبتا جارہا ہے۔



اس بار ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں گرم ملبوسات کی نمائش کی جارہی ہے۔ جس میں ہلکے اور تیز رنگوں سے سجے دیدہ زیب کلیکشن نے میلہ لوٹا مخملیں لباس پر جدید انداز کی دلکشی نے شائقین کی داد وصول کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.