تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:22

سلمان خان، 2 کامیاب ترین فلمیں پھر بھی نامزدگی نہ ملی

اے آر وائی - ہر سال بالی وڈ میں ایوارڈز کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ اور اپنے پیچھے بہت سے سوالا ت بھی چھوڑ جاتی ہیں۔ ایسا ہی ہوا کچھ ہوا صلو بھائی کے ساتھ بھی۔ سال کی دو سب زیادہ کامیاب فلمیں دینے کے بعد بھی اگر کسی فنکار کو ایوارڈ دینا تو درکناراگر نہ ملے نامزدگی بھی تو بات ہضم نہیں ہوتی۔ مگر کیا کریں کہ ایسا ہوا ہے سلمان خان کے ساتھ جن کو نامز دگی بھی نہ ملی۔



جبکہ صلو بھائی نے دو ہزار گیارہ میں ریڈی اور باڈی گارڈز جیسی بلاک بسٹر فلمیں بھی دیں۔ اس کے باوجود انہیں سکرین ایوارڈ میں نامزدگی بھی نا ملی اس زیادتی پر ان کے ساتھی فنکار بھی ہو گئے پریشان اور میڈیا حیران لیکن صلو بھائی ہمت نہ ہاریں کہ وہ تو سنا ہو گا نہ گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.