تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:49

لاس اینجلس: اسپارٹا کس کا رنگا رنگ پریمیئر

اے آر وائی - امریکا میں مقبول ٹیلی ویڑن سیریز اسپارٹا کس کی ریڈ کارپٹ تقریب لاس اینجلس میں منعقد ہوئی جس میں سیریز کے اداکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔



پریمیئر شو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ لوسی لا لیس کا کہنا تھا اسپار ٹا کس کی کامیابی کے پیچھے مضبوط کہانی کا ہاتھ ہے۔



انہوں نے اپنے مرحوم ساتھی اداکار کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جو دو ہزار گیارہ میں فوت ہو گئے اور جس کی وجہ سے اس کی پروڈکشن میں دیر ہوئی۔ ایکٹر لیام نے بھی اس رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی اورعہد کیا کہ وہ ناظرین کو مایوس نہیں کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.