تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:41

پریانکاچوپڑااورریتک روشن اگنی پتھ۔ کی پروموشن میں مصروف

اے آر وائی - پریانکا چوپڑاور ریتھک روشن اپنی فلم اگنی پتھ کی پروموشن کے لئے دبئی پہنچ گئے۔ ایک چھوٹا لڑکا جس کے سامنے اس کے بے گناہ باپ کو گائوں والے قتل کردیتے ہیں۔ مگر وہی لڑکا ایک دن گائوں والوں کے لئے مسیحا بنتا ہے۔



یہ ہے فلم اگنی پتھ کی کہانی جس کے ولن سنجے دت اور ہیروریتھک روشن کی اداکاری دیکھنے والے عش عش کراٹھے۔ دبئی میں اپنی فلم کی پروموشن کے لئے آنے والے ریتھک روشن اور پریانکا چوپڑاکو فلم کی کامیابی کے لئے خاصی امید محسوس ہوئی۔ فلم کی پروموشن کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا بے حد پرجوش دکھائی دیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.