تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:32

جرمنی اور برازیل میں رنگا رنگ فیشن ویک

اے آر وائی - جرمنی اور برازیل میں موسم سرما کے ملبوسات کے فیشن ویک جاری ہیں۔ ماڈلز نے ریمپ پر رنگ بکھیرے ویسے تو جرمنی اور برازیل میں ہونے والے دونوں فیشن ویکس دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں مگر برازیل کے دارالحکومت ساؤ پالو میں ہونے والے فیشن شو نے برلن کی رنگینی کو ماند کردیا۔



جرمنی میں فیشن ویک کے دوسرے روز ز موسم سرما کے ملبوسات میں ستاروں کی جھلک دکھائی دی۔ ہلکی ہلکی چمک دمک کے ساتھ مغرب میں بھی مشرقی فیشن عروج پارہاہے۔ جرمنی کا فیشن ویک بائیس جنوری تک جاری رہے گا۔ جبکہ برازیل میں فیشن ویک کے پہلے دن یاہ رنگ کے ملبوسات ہی نظر آئے۔ چوبیس ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی جارہی ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.