تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:23

ممبئی:رومانٹک فلم جوڑی بریکر کا میوزک ریلیز

اے آر وائی - اداکارآرمڈہاون اور بپاشا باسو نےاپنی آنے والی رومانٹک فلم جوڑی بریکر کا میوزک ممبئی میں ریلیز کر دیاگیا اس موقع پر دونوں اداکاروں کی موجودگی نے تقریب کو سجادیا۔



فلم میں مڈہاون اور بپاشاباسو ایسے جوڑوں کو جو ایک دوسرے سے خوش نہیں،علیحدہ کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں مڈ ہاون کا کہنا تھا ہم نے فلم میں کئی جوڑوں کی علیحدگی کرائی۔جب کہ باسو کا کہنا تھا کہ اپنے دس سالہ فلمی کیرئر میں یہ کردار ادا کرتے ہوئےمجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی تھی۔فلم کا میوزک سلیم سلمان مرچنٹ نے کمپوز کیا ہے اور یہ فلم چوبیس فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.