تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:1

انڈرورلڈ اویکننگ ،کی ہالی ووڈباکس آفس پر ٹاپ پوزیشن

اے آر وائی - ہالی ووڈ کی ویمپائر سیریز کی چوتھی فلم ۔انڈرورلڈ اویکننگ۔ بھی شائقین کو خوف لطف اندوز کررہی ہے اور اس ہفتے باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن پر ہے۔



اداکارہ کیٹ بکنسیل کی انڈورلڈ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کی چوتھی فلم ریلیز کی گئی۔ جسے شائقین سے خوب پذیرائی مل رہی ہے اور ہالی ووڈ باکس آفس کی رپورٹ کے مطابق اس ہفتے فلم پچیس اعشاریہ چار ملین ڈالر کا بزنس کرکے ٹاپ پوزیشن پر آگئی ہے۔ دوسرے نمبر پر جارج لکاس کی فلم ریڈ ٹیلز رہی جس نے انیس اعشاریہ ایک ملین ڈالر کا بزنس کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.