تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 جنوری 2012
وقت اشاعت: 20:52

وینا ملک اِن ایکشن، فلمی سین کوحقیقت میں بدل دیا

اے آر وائی - وینا ملک ایکشن میں آگئیںفلم ممبئی ون ٹوئینٹی فائیو کلومیٹر میں ایکشن سین کو حقیقت میں بدل دیا۔ وینا ملک نے اب تک تو رومینس سے بھرپور جلوے دکھائے مگر اب وہ آگئی ہیں ایکشن میں۔



بالی ووڈمیں اپنی فلم ممبئی ون ٹوئینٹی فائیو کلومیٹرکی شوٹنگ میں مصروف وینا کو اچانک ہی ایکشن سین کے دوران غصہ آگیا اورانھوں نے ایک پنچ دے مارا ساتھی ایکٹرس ویدیتا کو ۔



ویدیتا کا کہنا ہے ایکشن سین میں وینا نے انہیں مارنا تھا مگر وہ فلمی سین حقیقت میں بدل گیا اور انھوں نے لوہے کی راڈ سر پر دے ماری۔جس کے بعد ویدیتا کو فورا اسپتال لے جایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.