تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 جنوری 2012
وقت اشاعت: 23:34

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی آسکرایوارڈتک رسائی

اے آر وائی - تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی آسکرایوارڈتک رسائی۔ شارمین عبید چنائے کی جلتے چہروں پر بنائی گئی دستاویزی فلم سیونگ فیس کوآسکرایوارڈزکے لئے نامزد کردیاگیا۔



تیزاب سے جلتے چہرے پاکستان میں بہت ملیں گے۔ مگر ا س کی منظر کشی جس قدر بہترین ڈاکومینٹری فلم سیونگ فیس میں کی گئی اسے آسکرایوارڈزمیں پذیرائی مل گئی۔ ڈائریکٹر و پروڈیوسرشرمین عبید چنائی کو اس سے پہلے بھی ان کے منفرد موضوعات پر انٹرنیشنل ایوارڈزکے لئے نامزد کیا جا چکا ہے۔



شرمین کی یہ ڈاکومینٹری فلم تیزاب سے جلنے والی خواتین پر مبنی ہے۔جبکہ اس سے پہلے شرمین نے افغانستان میں طالبان کے راج پر دستاویزی فلم بنائی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.