25 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:26
پیرس، بہار کے ملبوسات کامنفردفیشن شو، حاضرین ہوئےمحظوظ
اے آر وائی - فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موسم بہار کے ملبوسات کے فیشن شو کا انعقاد ایک منفرد انداز میں کیا گیا۔
معروف فرانسیسی ڈیزائنر کارل لیگر فلیڈ نے اس فیشن شو کا انعقاد ریمپ کے بجائے جہاز میں کیا انہوں نے
کھانے اور مشروبات کی جگہ کو استعمال کیا گیا ۔ مسافر واک وے کے دونوں جانب نشستوں پر بیٹھے تھے، ماڈلز نے تیز اور شوخ روشنیوں میں واک وے پر موسم بہار کے ملبوسات کی نمائش کی تو جہاز میں روشنیاں بکھر گئیں۔