تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:36

بچوں کے پسندیدہ کردار ہالی ووڈ فلم مپیٹز میں نظر آئینگے

اے آر وائی - دنیا بھر میں بچوں کے پسندیدہ کاٹو ن کردار اب نظر آئیں گے فلم دی مپیٹز میں جی ہاں ہم بات کررہے ہیں مس پگی اور مسٹر کرمیٹ کی پرئمیئر شو میں فلم کے تمام کارٹون کرداروں نے شرکت کی اور فلم کی طرح شو میں بھی بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کو بھی خوب ہنسایا ۔



یہ فلم پگی اور کرمیٹ کے لو اسٹوری پر مبنی ہے جن کی محبت انجیلناجولی اور بریڈپٹ کی محبت سے کم نہیں ہے۔ دی مپیٹز میں جہاں بچوں کے لئے فن ہے وہیں فلم میں محبت کا لازوال رشتہ بھی خوبصورت انداز میں فلمایا گیا ہے۔ فلم کا ٹائیٹل سانگ اکیڈمی ایوارڈ کیلئے بھی نامزد ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.