تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:4

دل کی بیماری سے آگاہی کے لئےفیشن شو

اے آر وائی - ٹورنٹو میں ہونے جا رہا ہے منفرد فیشن شو۔جس میں ماڈلز صرف لال رنگ کے ڈریسز پہن کر ریمپ پر اپنے جلوے دکھایئں گی یہ انوکھا فیشن شو اٹھارہ مارچ دو ہزار آٹھ سے شروع ہوا تھا جس کا مقصد عورتوں کو دل کی بیماری سے آگاہ کرنا ہے۔



اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی تین فروری ہونے جا رہا ہے یہ انوکھا شو، جس میں ماڈلز لال رنگ کے ڈریسز پہن کریہ پیغام عام خواتین تک پہنچائیں گی کہ دل کو محفوظ رکھیں۔ مادلز کے علاوہ مشہور شخصیات بھی اس دن لال ہی رنگ کے ڈریسز پہن کر دل بچاؤ کے پیغام کو عام کرتی نظرآتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.