تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 جنوری 2012
وقت اشاعت: 12:13

ہیری پوٹرکےہیروڈینیئل ریڈکلف فلم وومن ان بلیک کے منتظر

اے آر وائی - ہیری پوٹر سے شہرت پانے والے ہالی ووڈایکٹرڈینئل ریڈکلف ہارر فلم وومن ان بلیک کی ریلیز کا شدت سے انتظار کرہےہیں۔



ہیری پوٹر سے تو بچوں کا دل ڈینئیل نے خوب اچھی طرح جیت لیا۔مگر بڑوں کے دلوں میں جگہ پانا تھوڑا مشکل لگا۔ یہاں بات آگئی ایکٹنگ کی جس کے لئے ڈینیئل نے سسپنس اور ہارر فلم۔ وومن ان بلیک۔میں اداکاری کے جوہر دکھائےمگر اب وہ پریشان ہیں کہ فلم میں ان کی ہیرو کے طور پر آمد ان کے مداحوں کو پسندآئے گی بھی یا نہیں۔



ڈینیل نے فلم وومن ان بلیک میں ایک کھوجی کا کردار ادا کیا ہے۔خوف اور سسپنس سے بھرپورفلم ۔وومن ان بلیک۔ دوفروری کو سنیما گھروں کےپردوں پر نظرآئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.