تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:37

ایڈونچر سے بھر پوربچوں کی فلم مون رائزکنگ ڈم کا ٹریلر ریلیز

اے آر وائی - ایڈونچر سے بھرپوربچوں کی فلم مون رائزکنگ ڈم کاٹریلر ریلیزہوگیا۔ یہ کہانی ہے دو ایسے بچوں کی جو اچھے دوست ہوتے ہیں مگر والدین کے جھگڑے ان میں اختلافات پیدا کردیتے ہیں اور وہ الگ ہوجاتے ہیں۔ مگر ان کی محبت انہیں دورجانے نہیں دیتی۔



یوں انہیں دور جنگلوں میں کیمپنگ کے دوران پرانے دوستوں کے ساتھ ملنے کا موقع ملتاہے۔ تھوڑی شرارت، تھوڑے جھگڑوں ، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپورفلم مون رائز کنگ ڈم پچیس مئی دوہزاربارہ کو امریکا میں ریلیزکی جائےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.