30 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:5
ٹام کروز کی مشن امپوسبل فور نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
اے آر وائی - ابھی گونج سنائی دے رہی تھی مشن امپوسبل ٹو کی، جس نے پانچ سو چھیالیس ڈالر کا بزنس ریکارڈ قائم کیا تھا مگر پھر توڑ ڈالا یہ ریکارڈ ٹام کروز کی مشن امپوسبل فور نے ٹام کروز کی فلم مشن امپوسبل فور کا مشن ہو گیا پوسبل اور مشن امپوسبل نے پانچ سو اکہتر ملین ڈالر کما کر توڑ ڈالا مشن امپوسبل ٹو کا ریکارڈ، جس نے پانچ سو چھیالیس ملین ڈالے کا بزنس کیا تھا۔