تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:39

ڈینئیل ریڈ کلف کی نئی فلم وومن ان بلیک ریلیزہو گئی

اے آر وائی - ہیری پوٹر سیریز سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈینئیل ریڈ کلف کی نئی فلم نماش کے لئے پیش کر دی گئی۔



وومین ان بلیک بطور ہیرو ڈینئیل کی پہلی فلم ہے۔ ڈر اور سنسنی سے بھرپور اس فلم میں ڈنئیل نظر آئیں گے ایسے وکیل کے روپ میں جو اپنی بیوی کی موت کے بعد اپنے کیرئیر کو بچانے کی جہدوجہد میں مصروف ہے اور سکون کی تلاش میں ایک گاؤں کا رخ کرتا ہے جہاں حیرت انگیزواقعات اس کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ڈنیئل نے فلم میں اپنے کردار کے متعلق کہا کہ ہیری پوٹر کے بعد وہ ایسا ہی کوئی کردار ادا کرنا چاہتے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.