تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:47

اداکارنکولس کیج کا مومی مجسمہ فرانس میں نصب کردیا گیا

اے آر وائی - ہالی ووڈ فلم فیس آف جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والے نکولس کیج کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں۔ اس کی یہ ایک مثال پیرس کے میوزیم سے ہی دیکھ لیں جہاں نکولس کی ایک جھلک دیکھنے کو مداح بے چین تھے۔



فرانس میں ان کے اتنے فینز ہیں کہ آخر کار پیرس میں ان کا مومی مجسمہ بنانا پڑا۔ نکولس اپنے مجسمے کی نقاب کشائی کرنے خود پہنچے۔ جنہیں دیکھ کر ان کے مداح بے حد خوش ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.